این اے-11 (شانگلہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(این اے-10 (شانگلہ) سے رجوع مکرر)
این اے۔11 (شانگلہ)
NA-11 Shangla
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع شانگلہ
ووٹر465,602 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔10 (شانگلہ)

حلقہ این اے-11 (شانگلہ) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔87 اور پی ایف۔88۔

عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

اعداد و شمار[ترمیم]

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 296,723
  • صنفی تناسب: 55 فیصد مرد؛ 45 فیصد خواتین

مقابلہ[ترمیم]

امیدوار جماعت
حامد اقبال خان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز
نواز خان پاکستان تحریک انصاف
عباد اللہ پاکستان مسلم لیگ (ن)
غنفر انجم متحدہ قومی موومنٹ
محمد انور شاہ جماعت اسلامی
عبدالراج خان پاکستان مسلم لیگ (ق)
سدید الرحمان عوامی نیشنل پارٹی

نتیجہ [2][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
عباد اللہ پاکستان مسلم لیگ (ن) 29728
سدید الرحمان عوامی نیشنل پارٹی 20853
انجنیئر حامد اقبال خان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 10748

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عباد اللہ نے 29728 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 07 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]