مندرجات کا رخ کریں

این اے-127 (لاہور-11)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این اے۔127 (لاہور-11)
NA-127 Lahore-XI
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع لاہور میں لاہور شہر کے کچھ علاقے۔
ووٹر527,044 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔127 لاہور۔10 (2002 2013)

حلقہ این اے-127 (لاہور-11) پاکستان کے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس کی حدود میں لیاقت آباد، ماڈل ٹاؤن ایکسٹنشن (R ،Q اور S بلاک)، پنڈی راجپوتاں، اسماعیل نگر، کوٹ لکھپت، چونگی امر سدھو، تیہارتا پنڈ، باگڑیاں، گرین ٹاؤن، ٹاؤن شپ، مریم کالونی، ستارہ کالونی، وفاقی کالونی اور فرید کالونی شامل ہیں۔[2]

انتخابات 2008

[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

[ترمیم]

چوہدری ناصر احمد بھٹہ نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]

انتخابات 2013

[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔ حلقہ این اے۔126 لاہور-10 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[4]

شمارامیدوارجماعت
1ایم طارق چوہدریآزاد
2بسمہ آصفمتحدہ قومی موومنٹ
3چوہدری محمد یاسین چیمہپاکستان محافظ وطن پارٹی
4حاجی رانا شرافت علی قادریسنی اتحاد کونسل
5ڈاکٹر چوہدری زاہد اکرمآزاد
6ڈاکٹر سہراب اسلم خانآزاد
7ڈاکٹر ظفر اقبال میاںآزاد
8ڈینیل مسیحآزاد
9سردار خرم لطیف خان کھوسہپاکستان پیپلز پارٹی
10سید نوید انجمآزاد
11شاہد جاوید انور سندھو ایڈووکیٹآزاد
12عبد سلیمآزاد
13عتیق علی ناصرآزاد
14عدنان افتخار قلچہآزاد
15علامہ محمد حسنین عارفمجلس وحدت المسلمین پاکستان
16قاری عبد العزیزجمعیت علمائے اسلام (ف)
17محمد ابوبکر وٹوتحریک تحفظ پاکستان
18محمد شکیل طاہرپاکستان جسٹس پارٹی
19ملک ارشد علی ایڈووکیٹآزاد
20نائلہ جوزف دیالکرسچیئن پروگریسو موومنٹ
21نصر اللہ مغلپاکستان تحریک انصاف
22وحید عالم خانمسلم لیگ ن

ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے

[ترمیم]

عام انتخابات 2018ء

[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء

[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوارسیاسی وابستگیووٹ حاصل

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
  2. ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
  3. ↑ "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
  4. ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25

بیرونی روابط

[ترمیم]

's%20official%20website الیکشن کے نتائج]