مندرجات کا رخ کریں

این اے-129 (لاہور-13)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حلقہ این اے-129 (لاہور-13)
NA-129 Lahore-XIII
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع لاہور میں لاہور شہر کے کچھ علاقے (جزوی)۔
ووٹر528,414 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے-121 (لاہور۔4) (2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔129 (لاہور-13) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008

[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

[ترمیم]

میاں مرغوب احمد نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]

انتخابات 2013

[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔ حلقہ این اے۔121 لاہور-4 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[3]

شمارامیدوارجماعت
1اورنگزیب شفیع برکیپاکستان پیپلز پارٹی
2ب رہان الدینپختونخوا ملی عوامی پارٹی
3بیرسٹر حماد اظہرپاکستان تحریک انصاف
4بیگم شمیم ارشد منہاسعوامی جسٹس پارٹی پاکستان
5حافظ محمد اعجاز الحق چوہدریآزاد
6حافظ مسعودآزاد
7خواجہ صفوانآزاد
8خواجہ طارق سرفرازپنجاب نیشنل پارٹی
9رانا محمد اشرفمتحدہ قومی موومنٹ
10رانا محمد ریاض قادریپاکستان سنی تحریک
11رحمت اللہ تونسویمتحدہ دینی محاظ
12شیخ مظفر حسینآزاد
13عامر حسن سیدآزاد
14فرید احمد پراچہجماعت اسلامی پاکستان
15محمد ارشد خان نیازیآزاد
16محمد شعیب خان نیازیآزاد
17مسعود عرفانآزاد
18محمد منصف ملکپاکستان جسٹس پارٹی
19منظور علی بھٹیتحریک وفاق پاکستان
20مہر اشتیاق احمدمسلم لیگ ن
21مہر محمد جہانگیر (ایڈووکیٹ)پاکستان مسلم لیگ کونسل
22میاں فضل الہیآزاد
23میاں محمد آصفجمعیت علمائے اسلام (ف)
24میاں محمد سعید ایڈووکیٹ ہائی کورٹآزاد
25میاں مرغوب احمدآزاد
26ناصر علیآزاد
27ناہید سلطانآزاد

ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے

[ترمیم]

عام انتخابات 2018ء

[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء

[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوارسیاسی وابستگیووٹ حاصل

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
  2. ↑ "Election result 2008 for NA-121"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
  3. ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25