این اے-12 (بٹگرام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے۔22 (بٹگرام-1)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہ ضلع بٹگرام
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔22 (بٹگرام-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 2 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔59 اور پی ایف۔60۔

عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

اعداد و شمار[ترمیم]

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 204,979
  • صنفی تناسب: 58 فیصد مرد؛ 42 فیصد خواتین

مقابلہ[ترمیم]

امیدوار جماعت
اختر جاوید خان پاکستان پیپلز پارٹی
نیاز محمد خان پاکستان تحریک انصاف
عالم زیب خان پاکستان مسلم لیگ (ن)
مولانا عبدل بکانی متحدہ قومی موومنٹ
نثار احمد جماعت اسلامی

نتیجہ [1][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
قاری محمد یوسف جمعیت علمائے اسلام ف 18075
محمد نواز خان آزاد 12879
عالم زیب خان پاکستان مسلم لیگ (ن) 11842

جمعیت علمائے اسلام ف کے قاری محمد یوسف نے 18075 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]