این اے-133 (قصور-3)
ظاہری ہیئت
| این اے۔133 (قصور-3) NA-133 Kasur-III | |
|---|---|
| حلقہ | |
| برائے قومی اسمبلی پاکستان | |
| علاقہ | تحصیل چونیاں and تحصیل پتوکی Tehsil (partly) of ضلع قصور |
| ووٹر | 579,328 [1] |
| حلقہ | |
| قائم شدہ | 2018 |
| رکن | Vacant |
| پچھلا حلقہ | NA-141 Kasur-IV NA-142 Kasur-V |
حلقہ این اے۔133 (قصور-3) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع قصور کا تیسرا حلقہ ہے۔ یہ حلقہ سنہ 2018ء کی نئی حلقہ بندیوں کے بعد وجود میں آیا۔[2]
انتخابات 2008ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج
[ترمیم]اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔ سردار آصف احمد علی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3]
انتخابات 2013ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2013ء 2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوں گے۔
انتخابات 2018ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2018ء
انتخابات 2024ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2024ء
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
- ↑ "Election result 2008 for NA-140"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-15
بیرونی روابط
[ترمیم]- [مردہ ربط]
's%20official%20website الیکشن کے نتائج]