این اے-20 (صوابی-2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(این اے-19 (صوابی-2) سے رجوع مکرر)

این اے-20 (صوابی-2)
NA-20 Swabi-II
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع صوابی کی تحصیل رزڑ اور تحصیل لاہور (جزوی)۔
ووٹر557,897 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔19 (صوابی-2)

حلقہ این اے-20 (صوابی-2) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔34، پی ایف۔35 اور پی ایف۔36۔

عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

اعداد و شمار[ترمیم]

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 362,779
  • صنفی تناسب: 58 فیصد مرد؛ 42 فیصد خواتین

مقابلہ[ترمیم]

امیدوار جماعت
محمد نعیم پاکستان پیپلز پارٹی
اسد قیصر پاکستان تحریک انصاف
افتخار احمد خان پاکستان مسلم لیگ (ن)
عامر نواز خان جماعت اسلامی
محمد سرور خان عوامی نیشنل پارٹی

عام انتخابات، 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2024ء[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 

بیرونی روابط[ترمیم]