این اے۔1 (چترال بالا۔بمع۔چترال زیریں)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(این اے-1 (چترال) سے رجوع مکرر)
NA-1 Upper Chitral-cum-Lower Chitral
این اے-۱ چترال بالا-بمع-چترال زیریں
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
ضلعUpper Chitral
Lower Chitral
ProvinceKhyber Pakhtunkhwa
ووٹر313,550[1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-1 Chitral

این اے۔1 (چترال بالا۔مع۔چترال زیریں)، سابقہ نام: این اے-32، (چترال) پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے۔ یہ چترال کے پورے ضلع پر مشتمل ہے۔ یہ پہلے 1988ء سے 1997ء تک این اے-24 چترال کے نام سے جانا جاتا تھا۔ 2002ء میں اسے این اے-32 (چترال) میں تبدیل کر دیا گیا۔ 2018ء میں حلقہ بندیوں کے بعد حلقے کا نام تبدیل کر کے این اے-1 (چترال) کر دیا گیا۔

ارکان پارلیمان[ترمیم]

1977–2002: این اے-32 (چترال)[ترمیم]

الیکشن رکن پارٹی
1977 عبد السبحان خان آزاد
1985
1988 بسم اللہ خان آزاد
1990 حاجی لال کریم آزاد
1993 بسم اللہ خان آزاد
1997 حاجی لال کریم آزاد

2002–2018: این اے-32 (چترال)[ترمیم]

الیکشن رکن پارٹی
2002 عبدالاکبر چترالی ایم ایم اے
2008 شہزادہ محی الدین مسلم لیگ (ق)
2013 شہزادہ افتخار الدین اے پی ایم ایل

2018 سے: این اے-1 (چترال)[ترمیم]

الیکشن رکن پارٹی
2018 عبدالاکبر چترالی Jamat-e-Islami Pakistan

الیکشن 2002ء[ترمیم]

10 اکتوبر 2002ء کو عام انتخابات ہوئے۔ عبدالاکبر خان نے یہ نشست 36,130 ووٹوں کے ساتھ جیتی۔[2]

]
پاکستان کے عام انتخابات، 2002ء: NA-32 (Chitral) [3]
جماعت امیدوار ووٹ %
متحدہ مجلس عمل عبد الاکبر خان 36,130 44.38
پاکستان مسلم لیگ ق شہزادہ افتخار الدین 23,907 29.37
پاکستان پیپلز پارٹی سردار علی امین 20,862 25.62
پاکستان تحریک انصاف عبد اللطیف 516 0.63
درست ووٹ 81,415 96.94
رد شدہ ووٹ 2,572 3.06
ڈالے گئے ووٹ 83,987 49.13
عددی برتری 12,223 15.01
متحدہ مجلس عمل کامیاب از آزاد (سیاست دان)

الیکشن 2008ء[ترمیم]

عام انتخابات 18 فروری 2008ء کو ہوئے۔ شہزادہ محی الدین نے یہ نشست 33,278 ووٹ لے کر جیتی۔

]
پاکستان کے عام انتخابات، 2008ء: NA-32 (Chitral) [4]
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ (ق) Shahzada Mohiuddin 33,278 38.53
آزاد (سیاست دان) سردار محمد خان 31,120 36.03
پاکستان پیپلز پارٹی غلام محیی الدین 18,516 21.44
متحدہ مجلس عمل مولوی محمد جہانگیر خان 2,759 3.19
آزاد (سیاست دان) نادر خواجہ 695 0.80
درست ووٹ 86,368 96.42
رد شدہ ووٹ 3,208 3.58
ڈالے گئے ووٹ 89,576 45.46
عددی برتری 2,158 2.50
پاکستان مسلم لیگ (ق) کامیاب از متحدہ مجلس عمل

الیکشن 2013ء[ترمیم]

عام انتخابات 11 مئی 2013ء کو ہوئے۔ اس نشست سے شہزادہ افتخار الدین 29772 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

]
پاکستان کے عام انتخابات، 2013ء: NA-32 (Chitral) [5]
جماعت امیدوار ووٹ %
آل پاکستان مسلم لیگ شہزادہ افتخار الدین 29,772 23.83
پاکستان تحریک انصاف عبد اللطیف 24,182 19.35
جماعت اسلامی عبد الاکبر چترالی 20,520 16.42
پاکستان پیپلز پارٹی محمد حکیم خان 19,877 15.91
جمعیت علمائے اسلام (ف) ہدایت الرحمان 15,928 12.75
عوامی نیشنل پارٹی سید مظفر علی شاہ 6,728 5.38
ٹی پی اے پی ارشد عالم خان 3,948 3.16
پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد یونس 2,463 1.97
آزاد (سیاست دان) محمد یحیی 941 0.75
آزاد (سیاست دان) اسما محمود 587 0.47
آزاد (سیاست دان) کمال عبد الجمیل 0 0.00
درست ووٹ 124,946 95.00
رد شدہ ووٹ 6,574 5.00
ڈالے گئے ووٹ 131,520 63.66
عددی برتری 5,590 4.48
آل پاکستان مسلم لیگ کامیاب از پاکستان مسلم لیگ (ق)

الیکشن 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 25 جولائی 2018ء کو ہوئے۔

مقابلہ کا جائزہ

شہزادہ افتخار الدین اس سے قبل اس حلقے سے دو بار انتخاب لڑ چکے ہیں، پہلے 2002 ءمیں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ٹکٹ پر اور پھر 2013ء میں آل پاکستان مسلم لیگ کے ٹکٹ پر۔ وہ 2002ء میں رنر اپ اور 2013ء میں فاتح رہے۔ وہ 2018 ءمیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر لڑے اور ہار گئے۔ سابق آمر اور پاکستان کے صدر پرویز مشرف نے ابتدا میں آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ ہونے کے ناطے اس حلقے سے انتخاب لڑنے کا ارادہ ظاہر کیا لیکن انھوں نے اے پی ایم ایل کے سربراہ کے عہدے سے استعفا دے دیا اس طرح محمد امجد ان کی جگہ اس حلقے سے اے پی ایم ایل سے انتخاب لڑے۔ [6][7] پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سلیم خان 2008ء سے 2018ء تک خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن رہے تھے لیکن وہ 2018 ءمیں اس حلقے سے قومی اسمبلی کے لیے انتخاب لڑے۔

نتائج
پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء: NA-1 (Chitral)[8]
جماعت امیدوار ووٹ %
متحدہ مجلس عمل عبد الاکبر چترالی Error in {{val}}: parameter 1 is not a valid number. 29.58
پاکستان تحریک انصاف Abdul Latif 38481 23.41
پاکستان پیپلز پارٹی Saleem Khan 32635 19.86
پاکستان مسلم لیگ (ن) شہزادہ افتخار الدین 21016 12.79
دیگر دیگر (سات امیدوار) 18,177 11.06
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 164,355 60.97
- رد شدہ ووٹ 5430 3.30
فاتح امیدوار کی عددی برتری 10135 6.17
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 269579
متحدہ مجلس عمل کامیاب از آل پاکستان مسلم لیگ

جے آئی اور جے یو آئی-F نے ایم ایم اے کے حصے کے طور پر مقابلہ کیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "NA-32 Chitral Detail Election Result 2002"۔ Election Pakistani۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2021 
  3. "Constituency-Wise Detailed Results" (PDF)۔ 22 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2022 
  4. "Election Commission of Pakistan: List of Elections with their Bye-Elections"۔ 04 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2022 
  5. "Election Commission of Pakistan: List of Elections with their Bye Elections"۔ 04 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2022 
  6. "Pervez Musharraf to contest elections from NA-1 Chitral – Daily Pakistan Observer -Daily Pakistan Observer –"۔ pakobserver.net۔ 5 جولائی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اگست 2018 
  7. "Pervez Musharraf resigns as APML chairman – The Express Tribune"۔ tribune.com.pk۔ 22 جون 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اگست 2018 
  8. "ECP – Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اگست 2018 

بیرونی روابط[ترمیم]