این اے-20 (مردان-1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے۔11 (مردان-3)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہ ضلع مردان
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔11 (مردان-3) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 2 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔25 اور پی ایف۔29۔

عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

اعداد و شمار[ترمیم]

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 329,285
  • صنفی تناسب: 58 فیصد مرد؛ 42 فیصد خواتین

مقابلہ[ترمیم]

امیدوار جماعت
خانزادہ خان پاکستان پیپلز پارٹی
مجاہد علی پاکستان تحریک انصاف
شیر افغان خان پاکستان مسلم لیگ (ن)
سید نوید علی شاہ آل پاکستان مسلم لیگ
گل نواز خان جماعت اسلامی
عنایت خان عوامی نیشنل پارٹی

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]