این اے-21 (مردان-2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے۔9 (مردان-1)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہ ضلع مردان
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔9 (مردان-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔23، پی ایف۔24 اور پی ایف۔30۔

عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]

  • عوامی نیشنل پارٹی کے نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

اعداد و شمار[ترمیم]

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 336,177
  • صنفی تناسب: 59 فیصد مرد؛ 41 فیصد خواتین

مقابلہ[ترمیم]

امیدوار جماعت
شازیہ اورنگزیب خان پاکستان پیپلز پارٹی
ناصر خان پاکستان تحریک انصاف
خواجہ محمد خان پاکستان مسلم لیگ (ن)
قیوم خان متحدہ قومی موومنٹ
ماع السماء عریانی (ایڈووکیٹ) آل پاکستان مسلم لیگ
عطاء الرحمان جماعت اسلامی
انعام خان پاکستان مسلم لیگ (ق)
امیر حیدر خان ہوتی عوامی نیشنل پارٹی

نتیجہ [1][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
امیر حیدر خان ہوتی عوامی نیشنل پارٹی 44701
ناصر خان پاکستان تحریک انصاف 42034
نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی پاکستان مسلم لیگ (ن) 32006

عوامی نیشنل پارٹی کے امیر حیدر خان ہوتی نے 44701 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]