این اے-34 (نوشہرہ۔2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(این اے-26 (نوشہرہ-2) سے رجوع مکرر)

این اے۔34 (نوشہرہ۔2)
NA-34 Nowshera-II
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی، تحصیل نوشہرہ (جزوی) اور چیراٹ کنٹونمنٹ ایریا۔
ووٹر452,745 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔26 (نوشہرہ۔2

حلقہ این اے-34 (نوشہرہ۔2) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 2 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔12 اور پی ایف۔13۔

عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

پاکستان کے عام انتخابات 2013ء
این اے-34 (نوشہرہ۔2)
ٹرن آؤٹ
49.89%

159,999 رائے دہندگان
4,621 باطل ووٹ

مردانہ زنانہ
51% 49%
81,600 78,399
اندراج شدہ
320,675 رائے دہندگان
مردانہ زنانہ
56% 44%
179,578 141,097

پاکستان تحریک انصاف کے پرویز خٹک نے 69,873 ووٹ حاصل کر کہ عام انتخابات 2013ء میں کامیابی حاصل کی۔[2]

امیدوار جماعت ووٹ
پرویز خٹک پاکستان تحریک انصاف 69,873
محمد داود خٹک عوامی نیشنل پارٹی 21,185
آصف لقمان قاضی جماعت اسلامی 19,789
مفتی محمد سجاد جمعیت علماء اسلام 14,110
پیرزادہ نبی امین پاکستان مسلم لیگ (ن) 11,603
انجنیئر محمد طارق خٹک پاکستان پیپلز پارٹی 10,144
شہزاد علی خان آزاد امیدوار 5,526
عزیزالدین آزاد امیدوار 982
امجد حسین آزاد امیدوار 921
گل زلی خان تحریک تحفظ پاکستان 862
ایران باچا پاکستان پیٹریاٹک موومنٹ 483

عام انتخابات، 2018ء[ترمیم]

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء 25 جولائی 2018 بروز منگل کو ہوئے ۔

ذیلی حلقے[ترمیم]

این اے 5 اپر دیر کے ذیلی حلقے PK-10 PK-11 PK-12 [3]

علاقہ جات[ترمیم]

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء کے لیے اس حلقہ میں یہ علاقے شامل ہیں ؛

تفصیل امیدوار مع حاصل کردہ ووٹ[ترمیم]

عام انتخابات 2018ء: این اے 5 اپر دیر فہرست تفصیل [3]
درجہ امیدوار پارٹی حاصل کردہ ووٹ فی صد تبصرہ
1 صاحبزادہ صبغت اللہ پاکستان تحریک انصاف 66,545 43.03% -
2 نجم الدین خان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین 53,967 34.90% -
3 محمد نثار خان پاکستان مسلم ليگ-ن 14,462 9.35% -
4 ملک عمران خان عوامی نیشنل پارٹی 8,529 5.52% -
5 صاحبزادہ طارق اللہ متحدہ مجلس عمل 4,623 2.99% -
6 ریاض اللہ آزاد 2,861 1.85% -
7 سبحان علی آل پاکستان مسلم لیگ 1,910 1.24% -
8 حنیف اللہ خان آزاد 1,241 0.80% -
9 عنایت الحق پاک سرزمین پارٹی 371 0.24% -
10 عمر زیب پاکستان مسلم لیگ 121 0.08% -

خلاصہ نتائج[ترمیم]

عام انتخابات 2018ء: این اے 5 اپر دیر خلاصہ رپورٹ [3]
کل آبادی 946,421
کل ووٹر 447,414 ووٹر حضرات 268,134
ووٹر خواتین 179,280
کل ووٹ ڈالے گئے 154,630
ٹرن آؤٹ فی صد 34.56%

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2.  (12 مئی 2013ء) "حلقہ این اے۔5"۔ الیکشن کمیشن پاکستان۔
  3. ^ ا ب پ "عام انتخابات 2018ء کے نتائج برائے این اے 5 اپر دیر"۔ Geo News WebSite۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 16, 2018 

بیرونی روابط[ترمیم]