این اے-33 (ہنگو)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے۔16 (ہنگو-1)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہ ضلع ہنگو
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔16 (ہنگو-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 2 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔42 اور پی ایف۔43۔

عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

اعداد و شمار[ترمیم]

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 214,703
  • صنفی تناسب: 59 فیصد مرد؛ 41 فیصد خواتین

مقابلہ[ترمیم]

امیدوار جماعت
سید ابن علی پاکستان پیپلز پارٹی
خیال زمان پاکستان تحریک انصاف
ملک خالد نعیم پاکستان مسلم لیگ (ن)
محمد اسلم جماعت اسلامی
سید حیدر علی شاہ عوامی نیشنل پارٹی

نتیجہ [1][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
خیال زمان پاکستان تحریک انصاف 23909
مولانا میاں حسین جلالی جمعیت علمائے اسلام ف 21031
ملک خالد نعیم پاکستان مسلم لیگ (ن) 5313

پاکستان تحریک انصاف کے خیال زمان نے 23909 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]