این اے-34 (کرک)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حلقہ این اے۔15 (کرک-1)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع کرک
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔15 (کرک-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 2 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔40 اور پی ایف۔41۔

عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

اعداد و شمار[ترمیم]

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 315,087
  • صنفی تناسب: 56 فیصد مرد؛ 44 فیصد خواتین

مقابلہ[ترمیم]

امیدوار جماعت
محمد شاہ جہان پاکستان پیپلز پارٹی
ناصر خٹک پاکستان تحریک انصاف
رحمت سلام خٹک پاکستان مسلم لیگ (ن)
اسد اللہ شاہ متحدہ قومی موومنٹ
محمد تسلیم اقبال جماعت اسلامی
محمد شریف خٹک عوامی نیشنل پارٹی

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]