این اے۔3 (سوات-2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(این اے-3 (سوات-2) سے رجوع مکرر)
این اے۔3 (سوات-2)
NA-3 Swat-II
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
ضلعBarikot Tehsil, Babuzai Tehsil (partly), and Kabal Tehsil (partly) of Swat District
ووٹر482,681[1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-29 (Swat-I)

حلقہ این اے۔3 (سوات-2) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔80، پی ایف۔81 اور پی ایف۔83۔

عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

اعداد و شمار[ترمیم]

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 521,072
  • صنفی تناسب: 55 فیصد مرد؛ 45 فیصد خواتین

مقابلہ[ترمیم]

امیدوار جماعت
دوست محمد خان پاکستان پیپلز پارٹی
مراد سعید پاکستان تحریک انصاف
محمد علی شاہ باچا پاکستان مسلم لیگ (ن)
موحسن بادشاہ متحدہ قومی موومنٹ
افتخار الدین آل پاکستان مسلم لیگ
اختر علی خان جماعت اسلامی
سجاد حسین پاکستان مسلم لیگ (ق)
مظفر الملک عوامی نیشنل پارٹی

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہوئے۔

پاکستان کے عام انتخابات، 2024ء:
این اے-3 سوات-2[2]
جماعت امیدوار ووٹ %
آزاد سلیم رحمان 81,411
مسلم لیگ ن واجد علی خان 27861
عوامی نیشنل پارٹی شیر باز خان 16717
دیگر (6 امیدوار) 33015
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 167028 36.1
- رد شدہ ووٹ 4966
فاتح امیدوار کی عددی برتری 53550
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 462681
پاکستان تحریک انصاف کامیاب از مسلم لیگ ن

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "این اے 3 نتائج 2024ء"۔ www.geo.tv 

بیرونی روابط[ترمیم]