مندرجات کا رخ کریں

این اے-46 (اسلام آباد-1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این اے۔46 (اسلام آباد۔1)
NA-46 Islamabad-I
حلقہ
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی
علاقہاسلام آباد کا شہری علاقہ۔ اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
ووٹر350,581 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔54 (اسلام آباد۔2) (2002 سے 2013)

حلقہ این اے-46 (اسلام آباد-1) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

ارکان قومی اسمبلی

[ترمیم]

2002–2018: این اے۔48 اسلام آباد۔I

[ترمیم]
انتخاباترکن قومی اسمبلیسیاسی وابستگی
2002ءمیاں محمد اسلم متحدہ مجلس عمل
2008ءانجم عقیل خان پاکستان مسلم لیگ (ن)
2013ءمخدوم جاوید ہاشمی پاکستان تحریک انصاف
2013ء (ضمنی)محمد اسد عمر پاکستان تحریک انصاف

2018-2023: این اے۔54 اسلام آباد۔Ill

[ترمیم]
انتخاباترکن قومی اسمبلیسیاسی وابستگی
2018ءڈاکٹر محمد اسد عمر پاکستان تحریک انصاف

انتخابات 2002ء

[ترمیم]

سنہ 2002ء کے عام انتخابات 10 اکتوبر، 2002ء کو ہوئے تھے جس میں متحدہ مجلس عمل کے امیدوار میاں محمد اسلم 40,365 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے.[2]

انتخابات 2008

[ترمیم]

ڈاکٹر طارق فضل شیر چودھری نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]

انتخابات 2013

[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[4]

امیدوار جماعت ووٹ
ڈاکٹر طارق فضل چودھری پاکستان مسلم لیگ (ن) 95,701
چودھری الیاس مہربان پاکستان تحریک انصاف 57,160
مصطفی نواز کھوکھر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 44,646

نتیجہ [5] : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے 95,701 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء

[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء

[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوارسیاسی وابستگیووٹ حاصل

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
  2. ↑ "Election Result NA-48 Islamabad-I Islamabad | Pakistan Election 2013 - geo.tv"۔ 2014-03-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-25
  3. ↑ "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
  4. ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25
  5. ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-12

بیرونی روابط

[ترمیم]

's%20official%20website الیکشن کے نتائج]