این اے۔5 (دیر بالا-1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(این اے-5 (دیر بالا) سے رجوع مکرر)
این اے۔5 (دیر بالا-1)
NA-5 Upper Dir
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہUpper Dir District
ووٹر590,433 [1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-33 (Upper Dir-cum-Lower Dir)

حلقہ این اے۔5 (دیر بالا-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے کے ساتھ صوبائی اسمبلی کے تین حلقے، پی ایف۔91، پی ایف۔92 اور پی ایف۔93 ہیں۔

عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

اعداد و شمار[ترمیم]

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 368,035
  • صنفی تناسب: 62 فیصد مرد؛ 38 فیصد خواتین

مقابلہ[ترمیم]

امیدوار جماعت
نجم الدین خان پاکستان پیپلز پارٹی
محمد نواز خان پاکستان تحریک انصاف
ملک محمد زیب خان پاکستان مسلم لیگ (ن)
محمد زیب آل پاکستان مسلم لیگ
صاحبزادہ طارق اللہ جماعت اسلامی
عمر زیب خان پاکستان مسلم لیگ (ق)
نوید انجم خان عوامی نیشنل پارٹی

جماعت اسلامی پاکستان کے صاحبزادہ طارق اللہ نے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 

بیرونی روابط[ترمیم]