این بی سی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
نیشنل براڈکاسٹنگ کمپنی
قسم نشریاتی ٹیلی ویژن نیٹ ورک
نیوز ریڈیو نیٹ ورک ورک
اسپورٹس ریڈیو نیٹ ورک
برانڈنگ این بی سی (NBC)
ملک ریاستہائے متحدہ
پہلی ہوائی تاریخ
نومبر 15، 1926 (1926-11-15) (ریڈیو)
اپریل 30، 1939 (1939-40-30) (ٹیلی ویژن)
دستیابی بین الاقوامی
نعرہ زیادہ رنگین۔ [1]
صدر دفاتر جی ای بلڈنگ
نیو یارک شہر
دی بربینک اسٹوڈیوز، بربینک، کیلی فورنیا
10 یونیورسل سٹی پلازا، یونیورسل سٹی، کیلی فورنیا، لاس اینجلس
اسٹیمفرڈ، کنیکٹیکٹ (این بی سی اسپورٹس)
مالک این بی سی یونیورسل
(بذریعہ این بی سی انٹرٹینمنٹ)
(کومکاسٹ کارپوریشن)
کلیدی شخصیات
اسٹیو برک، سی ای او
بوب گرینبلاٹ، صدر نشین این بی سی انٹرٹینمنٹ
مارک لازارس، صدر نشین این بی سی اسپورٹس
ڈیبورہ ٹرنس، صدر، این بی سی نیوز[2]
تاریخ شروعات
نومبر 15، 1926 (1926-11-15) (ریڈیو)
اپریل 30، 1939 (1939-40-30) (ٹیلی ویژن)
وضع تصویر
1080i (ایچ ڈی ٹی وی)
480i (ایس ڈی ٹی وی)
خطابی اشارے NBC
خطابی اشارہ کا معنی
National Broadcasting Company
باضابطہ ویب سائٹ
www.nbc.com

نیشنل براڈکاسٹنگ کمپنی (این بی سی) یا قومی نشریاتی ادارہ ایک امریکی تجارتی نشریاتی ٹیلی ویژن اور ریڈیو نیٹ ورک ہے۔ اس کا صدر دفتر نیو یارک شہر کے راک فیلر سینٹر میں، جی ای (GE) عمارت میں واقع ہے، جب کہ دیگر بڑے دفاتر لاس اینجلس کے قریب اور شکاگو میں واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. شنائڈر، مائیکل (30 اگست 2009ء). "NBC to get more ‘colorful’". ورائٹی. http://variety.com/2009/tv/news/nbc-to-get-more-colorful-1118007883/. 
  2. New NBC News President Deborah Turness: ‘My first job is to listen’, TVNewser, 5 اگست 2013ء