این سنک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

این سِنک (انگریزی: N Sync) ایک امریکی بوائے بینڈ تھا جو 1995ء میں فلوریڈا کے شہر آرلینڈو میں قائم ہوا۔ این سنک جسٹن ٹمبرلیک، جے سی چاسیز، کرِس کرکپَیٹرِک، جوئی فَیٹون اور لانس بیس پر مشتمل تھا۔