این وی رمنا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این وی رمنا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 27 اگست 1957ء (67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
بھارتی عدالت عظمیٰ جج   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
17 فروری 2014  – 23 اپریل 2021 
بھارت کے چیف جسٹس[1] (48 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
24 اپریل 2021  – 26 اگست 2022 
 
ادے امیش للت 
عملی زندگی
پیشہ منصف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے جسٹس این وی رمنا (انگریزی: N. V. Ramana) این وی رمنا نے بھارت کے سپریم کورٹ کے 48 ویں چیف جسٹس کے طور پر 24 اپریل 2021ء کو حلف اٹھائے۔ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے 6 اپریل کو جسٹس رمنا کو نیا چیف جسٹس مقرر کیا تھا۔ رام ناتھ کووند نے سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے کی سفارش کو قبول کرتے ہوئے یہ احکام جاری کیے تھے۔ بوبڈے 23 اپریل کو سبکدوش ہو گئے تھے[2]۔

ابتدائی رزندگی[ترمیم]

جسٹس این وی رمنا 27 اگست 1957ء کو ریاست آندھرا پردیش کے پنورم نامی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے سائنس اور قانون میں گریجویشن کیا اور اپنے خاندان میں پہلے وکیل بنے۔ انھیں 10 فروری 1983ء کو بار کونسل میں ایک وکیل کے طور پر نامزد کیا گیا تھا جس کے بعد انھوں نے آندھرا پردیش ہائی کورٹ، مرکز کے زیر انتظام قانونی اداروں ،آندھرا پردیش کے متعدد قانونی مراکز اور ملک کی سب سے بڑی عدالت میں پریکٹس کی۔[3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]