ایواریستوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بطریق اعظم مقدس
ایواریستوس
5-St.Evaristus.jpg
پاپائی آغازت 99ء
پاپائی اختتامت 107ء
پیشروکلیمینس اول
جانشینالیگزینڈر اول
ذاتی تفصیلات
پیدائشی نامایواریستوس یا ارسطوس
پیدائش17 اپریل 44ء
بیت اللحم، یہودیہ
وفاتت 107ء
روم، سلطنت روم
بزرگی
تہوار26 اکتوبر

بطریق اعظم ایواریستوس (وفات ت 107ء) کو روم کا پانچواں اسقف سمجھا جاتا ہے، وہ تقریباً 99ء سے اپنی وفات تقریباً 107ء[1][2] تک اپنے عہدے پر فائز رہے۔ وہ ارسطوس کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔ مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا[3] اور کاتھولک کلیسیا میں ان کو ایک مقدس مانا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Wikisource-logo.svg ہاربرمان، چارلس، ویکی نویس (1913). "Pope St. Evaristus". کیتھولک انسائکلوپیڈیا. نیو یارک: رابرٹ اپلیٹن کمپنی. 
  2. انیواریو پونٹیفیسیو کے مطابق، انہوں نے 108ء میں وفات پائی۔
  3. آرتھوڈوکس انگلینڈ - دی ہولی آرتھوڈوکس پوپس آف روم

بیرونی روابط[ترمیم]


 چشولم، ہیو، ویکی نویس (1911ء). "Evaristus". دائرۃ المعارف بریطانیکا (ایڈیشن 11ویں). کیمبرج یونیورسٹی پریس. 

ماقبل 
کلیمینس اول
اسقف برائے روم
بطریق اعظم

98ء — 105ء
مابعد 
الیگزینڈر اول