ایوان چہارم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایوان چہارم
Ivan the Terrible (cropped).JPG 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (روسی میں: Иван IV Васильевич خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 25 اگست 1530[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات 18 مارچ 1584 (54 سال)[3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
ماسکو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات زہر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Russia.svg روسی زار شاہی (1547–)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
زوجہ اناستاسیا رومانوونا (1 فروری 1547–7 اگست 1560)
ماریا تیمریوکوونا (21 اگست 1561–1 ستمبر 1569)
مارفا سوباکینا (28 اکتوبر 1571–13 نومبر 1571)
آنا کولتووسکایا (29 اپریل 1572–1575)[5][6][7]
ماریا دولگوروکایا (1577–1577)
آنا واسیلچیکووا (1575–1576)
واسیلیسا میلینتئیوا (1576–1577)
ماریا ناگایا (6 ستمبر 1580–18 مارچ 1584)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شریک حیات (P26) ویکی ڈیٹا پر
والد واسیلی سوم روسی[8]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
والدہ الینا گلینسکایا[8]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
مناصب
زار روس   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
1550  – 1583 
دیگر معلومات
پیشہ مصنف،  بادشاہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان روسی زبان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں خانیت قازان،  خانان استراخان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں لڑائی (P607) ویکی ڈیٹا پر

ایوان چہارم یا آئیون چہارم (انگریزی: Ivan IV Vasilyevich) (روسی: Ива́н Васи́льевич, نقل حرفی Ivan Vasilyevich) پہلا زار روس اور ایوان سوم کا پوتا اسے ایوان خشمناک یا ایوان دہشت ناک (انگریزی: Ivan the Terrible / Ivan the Fearsome) (روسی: اس آڈیو کے متعلق Ива́н Гро́зный​ ) بھی کہتے ہیں۔ 1545ء میں چودہ سال کی عمر میں سریر آرائے سلطنت ہوا اور تمام تاتاری سرداروں کو مطیع کیا۔ 1560ء میں ملکہ کی وفات سے اس کے مزاج میں شقاوت غصہ اور چڑ چڑا پن پیدا ہو گیا تھا۔ زندگی کے آخری ایام میں کسی بات پر طیش میں آکر اپنے بڑے لڑکے کو ہلاک کر دیا۔ جس سے اس کو بے پناہ محبت تھی۔ آخر اسی کے غم میں گھل گھل کر خود بھی اس دار فانی سے کوچ کر گیا۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مصنف: Sergey Mikhailovich Seredonin — عنوان : Иоанн IV Васильевич Грозный — شائع شدہ از: Russian Biographical Dictionary, Volume 8 — اقتباس: род. 25 августа 1530 г.
  2. عنوان : Военная энциклопедия — جلد: 11 — ناشر: Ivan Sytin — اقتباس: род. 25 авг. 1530 г.
  3. مصنف: Sergey Mikhailovich Seredonin — عنوان : Иоанн IV Васильевич Грозный — شائع شدہ از: Russian Biographical Dictionary, Volume 8 — اقتباس: Во время этих переговоров с Боусом Иоанн внезапно скончался, 18 марта 1584 г.
  4. عنوان : Военная энциклопедия — جلد: 11 — ناشر: Ivan Sytin — اقتباس: 18 мрт. 1584 г. И. внезапно скончался.
  5. عنوان : Колтовская, Анна Ивановна — شائع شدہ از: Brockhaus and Efron Encyclopedic Dictionary. Volume XVа, 1895
  6. مصنف: Sergej Semenovič Trubačev — عنوان : Анна Алексеевна — شائع شدہ از: Russian Biographical Dictionary, Volume 2
  7. مصنف: Dimitry Ivanovich Yazikov — عنوان : Анна Алексеевна
  8. ^ ا ب مصنف: Sergey Mikhailovich Seredonin — عنوان : Иоанн IV Васильевич Грозный — شائع شدہ از: Russian Biographical Dictionary, Volume 8