مندرجات کا رخ کریں

ایوب خاور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایوب خاور
ادیب
پیدائشی نامایوب خاور
قلمی نامایوب خاور
ولادت12 جون1948ء چکوال
ابتداراولپنڈی، پاکستان
وفاتلاہور (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفتین
تصنیف اولموسم گل خزاں
تصنیف آخربہت کچھ کھوگیا ہے
معروف تصانیفموسم گل خزاں، تمھیں جانے کی جلدی تھی ، بہت کچھ کھوگیا ہے
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

ایوب خاور اردو کے نامور شاعر اور ٹیلی وژن ڈائریکٹر ممتاز براڈ کاسٹر، شاعر، پروڈیوسر اور ڈراما نگار ہیں۔

ولادت

[ترمیم]

ایوب خاور 12 جون 1948ء کو پیدا ہوئے۔ شاعر ایوب خاورکا تعلق چکوال کے مشہور فوجی خاندان سے ہے، ان کے پردادا،دادا اوروالد انگریزفوج میں رہے۔ ان کے والد صاحب نے انگریزفوج کی طرف سے دوسری جنگِ عظیم میں بھی حصہ لیاتھا[1]

شاعری

[ترمیم]

شعری مجموعوں میں

  • موسم گل خزاں،
  • تمھیں جانے کی جلدی تھی اور
  • بہت کچھ کھوگیا ہے کے نام شامل ہیں۔ اپنے ٹیلی وژن ڈراموں پر متعدد ایوارڈ حاصل کرچکے ہیں۔

تمغا حسن کارکردگی

[ترمیم]

حکومت پاکستان نے ان کے فن کے اعتراف میں 14 اگست 2013ء کو صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔ لاہور میں قیام پزیر ہیں۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 15 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2017 
  2. "Tareekh e Pakistan - Ayub Khawar (صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی۔ ایوب خاور) | Online History Of Pakistan"۔ 05 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2017