ایوب کالج آف ڈینٹسٹری
Appearance
شعار | دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے To Serve Ailing Humanity |
---|---|
قسم | سرکاری/حکومت پاکستان |
قیام | 1998 |
اصل ادارہ | خیبر میڈیکل یونیورسٹی |
ڈین | پروفیسر ڈاکٹر ارم عباس |
مقام | ایبٹ آباد، خیبر پختونخوا، پاکستان |
کیمپس | مضافاتی |
رنگ | سبز سفید |
وابستگیاں | خیبر میڈیکل یونیورسٹی،پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل،کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان،پاکستان نرسنگ کونسل، ہائر ایجوکیشن کمیشن |
ویب سائٹ | ayubmed.edu.pk |
ایوب کالج آف ڈینٹسٹری ( اردو: ایوب دندان سازی کالج )ایوب میڈیکل کالج کا دانتوں کا شعبہ ہے، یہ کالج ایبٹ آباد ، پاکستان میں واقع خیبر میڈیکل یونیورسٹی سے منسلک کئی میڈیکل کالجوں میں سے ایک ہے۔ [1]
ایوب کالج آف ڈینٹسٹری کی نئی عمارت کی تعمیر کا کام جاری ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- ایوب میڈیکل کالج
- ایوب سابق طلبہ کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ayubians.com (Error: unknown archive URL)
34°12′06″N 73°14′11″E / 34.2016°N 73.2364°E34°12′06″N 73°14′11″E / 34.2016°N 73.2364°E