ایوب کھوسو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایوب کھوسو
معلومات شخصیت
پیدائش 1960 (عمر 63–64 سال)
جعفرآباد ضلع، بلوچستان، پاکستان
رہائش کراچی، جیکب آباد، جعفرآباد ضلع
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 4
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بلوچستان   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار
دور فعالیت 1974
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایوب کھوسو ; (پیدائش 1960) ایک پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن کا اداکار ہے۔ ایوب کھوسو تین دہائیوں سے پاکستانی ٹی وی ڈراموں میں کام کر ہے ہیں۔ ان کی سب کی بڑی پہچان فلم خدا کے لیے ہے۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

کھوسو پشتون ماں اور بلوچ باپ کی اولاد ہیں۔[1] انھوں بی اے جامعہ بلوچستان سے کیا۔ ایوب نے اسکول سے اداکاری کا آغاز کیا۔ پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک کوئٹہ سینٹر کا ڈراما چھاؤں ان کا پہلا ٹیلی وژن ڈراما تھا۔ وہ بلوچی، پشتو، براہوی، سندھی، اردو اور انگریزی زبانیں بول لیتے ہیں۔

دور[ترمیم]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

فلم سازی[ترمیم]

سال فلم کردار یادہانی
2007 خدا کے لیے Cameo Role بلاک بسٹر
2014 او ٹو ون عبد اللہ ہٹ
2015 ویلکم ٹو کراچی طالبان رہنما آغا خان
2015 Swaarangi سائیں
2016 ہجرت
2016 ریونج آف دی ورتھلیس امیر قدرت اللہ
2016 یلغار کرنل جوگزئی
2016 جشن پشتو فلم

اعزازات و نامزدگیاں[ترمیم]

سال اعزاز نامزدگی زمرہ نتیجہ
2015 لیکس سٹائل ایوارڈ او ٹو ون بہترین فلم اداکار زیر التواء

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Latest interview with Ayub Khoso"۔ 29 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2017 

بیرونی روابط[ترمیم]