ایورسٹ (2015ء فلم)
ایورسٹ (2015ء فلم) | |
---|---|
تھیریٹیکل ریلیز پوسٹر | |
ہدایت کار | Baltasar Kormákur |
پروڈیوسر |
|
تحریر | |
ستارے | |
موسیقی | Dario Marianelli |
سنیماگرافی | Salvatore Totino |
ایڈیٹر | Mick Audsley |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | یونیورسل سٹوڈیوز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 121 minutes [1] |
ملک |
|
زبان | انگریزی |
بجٹ | $55 million[2] |
باکس آفس | $203.4 million[2] |
ایورسٹ (انگریزی: Everest) 2015ء کی فلم ہے۔فلم کی کہانی 1996ء کے ایک سچے واقعے پر مشتمل ہے۔فلم میں 2 ٹیمز تھی جن کا مشن ہے ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنا اور واپس آتے ہوئے Mountain disaster سے دوچار ہونا اور پھر survive کرنا۔ایورسٹ کو سر کرنے سے لے کر واپسی تک کے سفر میں موجود وہ تمام خوبصورت مناظر اور مشکلات جن کا سامنا ایک ماؤنٹین کلائمبر کرتا ہے، وہ دکھایا گیا ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "EVEREST (12A)"۔ British Board of Film Classification۔ 31 جولائی 2015۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2015
- ^ ا ب "Everest (2015)"۔ باکس آفس موجو۔ (ایمیزون (کمپنی))۔ 18 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2016
زمرہ جات:
- 2015ء کی فلمیں
- 1996ء میں سیٹ فلمیں
- 2015ء کی تھری ڈی فلمیں
- 2015ء کی ڈراما فلمیں
- 2015ء کی ہیجان خیز ڈراما فلمیں
- آئس لینڈ میں عکس بند فلمیں
- آئی میکس فلمیں
- امریکی تھری ڈی فلمیں
- امریکی فلمیں
- امریکی ہیجان خیز ڈراما فلمیں
- انگریزی زبان کی فلمیں
- اطالیہ میں عکس بند فلمیں
- برطانوی فلمیں
- برطانوی ہیجان خیز ڈراما فلمیں
- بقا فلمیں
- حقیقی واقعات پر مبنی ہیجان خیز فلمیں
- موت کے بارے میں فلمیں
- نیپال میں سیٹ فلمیں
- نیپال میں عکس بند فلمیں
- نیوزی لینڈ میں سیٹ فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- پائن ووڈ اسٹوڈیوز میں عکس بند فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی برطانوی فلمیں
- روم میں عکس بند فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی امریکی فلمیں
- حقیقی واقعات پر مبنی ڈراما فلمیں
- یونیورسل پکچرز کی فلمیں