ایولین کیز
| ایولین کیز | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Evelyn Keyes) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (انگریزی میں: Evelyn Louise Keyes)[1] |
| پیدائش | 20 نومبر 1916ء [2][3][4][5][6] پورٹ آرتھر |
| وفات | 4 جولائی 2008ء (92 سال)[2][3][4][5][6][7] مونٹیسیٹو، کیلیفورنیا |
| وجہ وفات | بچہ دانی کا سرطان |
| طرز وفات | طبعی موت |
| شہریت | |
| عارضہ | الزائمر |
| شریک حیات | جان ہیوسٹن (23 جولائی 1946–1950)[8] آرٹی شا (1957–1985)[8] |
| ساتھی | مائیک ٹوڈ (1953–1956) |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | فلم اداکارہ، اداکارہ |
| مادری زبان | انگریزی |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [9][10][11] |
| شعبۂ عمل | اداکاری [12] |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
ہالی وڈ کی اداکارہ۔ سنہ 1916ء میں ریاست ٹیکساس میں پیدا ہونے والی ایولین کا تعلق ایک غریب خاندان سے تھا اور وہ سترہ برس کی عمر میں فلموں میں کام کرنے کی خاطر ہالی وڈ آئی تھیں۔ یہاں انھیں فلم پروڈیوسر سیسل ڈی میل نے 1938ء میں بننے والی فلم ’بکانیر‘ میں موقع دیا۔ ایک برس بعد انھیں ’گون ود دا ونڈ‘ میں سویلن اوہارا کی بہن کا کردار ملا اور اس کردار نے ان کے فلمی کیریئر پر اتنا گہرا اثر ڈالا کہ ان کی سوانح حیات کا عنوان بھی ’سکارلیٹ اوہارا کی چھوٹی بہن‘ رکھا گیا۔ ایولین کیز نے چالیس سے پچاس کے عشرے کے دوران چالیس سے زیادہ فلموں میں کام کیا اور ان کی قابلِ ذکر فلموں میں ’گون ود دا ونڈ‘ کے علاوہ ’ہیئر کمز مسٹر جارڈن‘، ’ 99 ریور سٹریٹ‘ اور ’دا جولسن سٹوری ‘ شامل ہیں۔ ایولین نے چار شادیاں بھی کیں۔ اکانوے برس کی عمر میں چار جولائی 2008ء کینسر کی وجہ سے ان کا انتقال ہوا۔
| ویکی ذخائر پر ایولین کیز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ Cinematografo.it name or company ID (new): https://www.cinematografo.it/cast/evelyn-keyes-nm3easd1 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جون 2023
- ^ ا ب عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/119018713 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6rf623k — بنام: Evelyn Keyes — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/28205775 — بنام: Evelyn Keyes — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Evelyn Keyes — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/6115794c6c72494f9a79b500be595333 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb141932319 — بنام: Evelyn Keyes
- ↑ ناشر: کتب خانہ کانگریس — کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n85151823 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جون 2021
- ↑ پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p22392.htm#i223911 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/071016341 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0211082 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/62607971
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0211082 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- 1916ء کی پیدائشیں
- 20 نومبر کی پیدائشیں
- 2008ء کی وفیات
- 4 جولائی کی وفیات
- الزائمر کے مرض میں مبتلا شخصیات
- امریکی اداکارائیں
- امریکی فلمی اداکارائیں
- اموات بسبب سرطان رحم
- اٹلانٹا کی اداکارائیں
- بیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- پورٹ آرتھر، ٹیکساس کی شخصیات
- جارجیا (امریکی ریاست) کی اداکارائیں
- جارجیا (امریکی ریاست) کے ڈیموکریٹس
- کیلیفورنیا کے ڈیموکریٹس
- کیلیفورنیا میں سرطان اموات
- ٹیکساس کی اداکارائیں
- ٹیکساس کے ڈیموکریٹس
- ہالی وڈ اداکارہ
- لاس اینجلس عظمی کی شخصیات
- امریکی میتھوڈسٹ
- کولمبیا پکچرز معاہدے کی شخصیات

