ایوکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایوکا
قبرصی ہنگامی حالت اور قبرصی فرقہ وارانہ تشدد میں شریک
EOKA.jpg
متحرک 1955–1959
نظریات ضد سامراج
یونانی قوم پرستی
Enosis
ضد کمیونزم
رہنماہان Georgios Grivas(Digenis)
صدر دفتر قبرص
قوت 250 باقاعدہ اور 1000 فعال زیر زمین[1]
اتحادی یونان
مخالفین سلطنت برطانیہ
ترک مزاحمتی تنظیم

ایوکا (انگریزی: EOKA) (تلفظ: /ˈkə/; یونانی: ΕΟΚΑ) جو اس کے یونانی نام (Ethniki Organosis Kyprion Agoniston) کا مخفف ہے ایک یونانی قبرصی قوم پرست گوریلا تنظیم تھی جس نے قبرص میں برطانوی راج کے خلاف حق خودارادیت اور مملکت یونان سے اتحاد کے لیے جدو جہد کی۔ [2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Kraemer 1971، صفحہ۔ 146.
  2. Karyos 2009.