ایٹا (علیحدگی پسند گروپ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
Euskadi Ta Askatasuna
Basque conflict میں شریک
Logo of Euskadi Ta Askatasuna.png
Euskadi Ta Askatasuna's symbol
متحرک 31 جولائی 1959 –
5 ستمبر2010 (فائر بندی میں توسیع)
8 اپریل 2017 (ہتھیار پھینکے)
نظریات Basque nationalism
Revolutionary socialism
رہنماہان Josu Urrutikoetxea
David Pla
Iratxe Sorzabal
Izaskun Lesaka
Mikel Irastorza
صدر دفتر Greater Basque Country
کاروائیوں کے علاقے بنیادی طور پر سپین
فرانس (زیادہ کاروائیاں اور محفوظ پناہ گاہیں)
قوت 50 آزاد (300 سے زیادہ جیل میں)
اتحادی
مخالفین ہسپانیہ, فرانس

ETAیا ای ٹی اے (سانچہ:IPA-eu, ہسپانوی: [ˈeta]), (سانچہ:IPA-eu; "Basque Country and Freedom")Euskadi Ta Askatasuna کے لیے بولا جانے والا ایکترخیمہ ہے۔ )[1] اس باسک علیحدگی پسند تنظیم ایٹا کو 1959ء میں قائم کیا گیا۔اپنے قیام کے بعد سے اب تک یہ کئی بار فائر بندی یا جنگ بندی کر چکی ہے۔جنوری 2011 میں اس نے 11 ویں بار فائر بندی کی تھی۔ہسپانوی حکومت اور یورپی یونین نے اس تنظیم کو و دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا ہوا ہے[2]۔اس تنظیم کی کاروائیوں میں 800 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس نے 2011 میں جنگ بندی تو کی تھی مگر ہتھیار نہیں ڈالے تھے۔ 8 اپریل 2017 کو ایٹا نے ہتھیار ڈال کر اسلحے کے مقامات کی تفصیلات عدالتی حکام کے حوالے کر دیں ہیں۔[3]


حوالہ جات[ترمیم]



بیرونی روابط[ترمیم]