مندرجات کا رخ کریں

ایٹمی نمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کسی ایٹم میں پروٹانوں کی تعداد اس کا ایٹمی نمبر کہلاتا ہے۔ ایٹم ایک تعدیلی ذرہ ہے، لہذا ایٹم میں الیکٹرانوں کی تعداد پروٹانوں کی تعداد کے برابر ہوتی ہے۔ ایٹمی نمبر ایک عنصر کی شناختی علامت ہے اور دَوری جدول میں عناصر کو ایٹمی نمبر کے حساب سے جگہ دی جاتی ہے۔ ہر ایٹم اپنے اینٹی نمبر سے پہچانا جاتا ہے یعنی عصر کے ایٹموں کا وزن مختلف ہو سکتا ہے لیکن ایٹمسی نمبر نہیں بدلتا۔ مثال کے طور پر آکسیجن کے مرکزے میں 8 اور کاربن کے مرکزے میں 6 پروٹان ہیں، چنانچہ ان کے اپنی نمبر بالترتیب 8 اور 6 ہیں۔ اسے Z سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]