ایپل اسکرپٹ ایڈیٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایپل اسکرپٹ ایڈیٹر
AppleScript Editor Logo.png
AppleScript Editor.png
AppleScript Editor running on OS X Yosemite
تیار کردہایپل انکارپوریشن
مستحکم اشاعت2.11 / اگست 18، 2018؛ 2 سال قبل (2018-08-18)[1]
آپریٹنگ سسٹمClassic Mac OS، میک او ایس
صنفSource code editor
اجازت نامہملکیتی سافٹ ویئر
ویب سائٹdeveloper.apple.com/applescript/

ایپل اسکرپٹ ایڈیٹر (انگریزی: AppleScript Editor)میک او ایس اور کلاسک میک او ایس کے لئے ایپل اسکرپٹ کا کوڈ ایڈیٹر ہے۔

ایپل اسکرپٹ ایڈیٹر میں بنیادی ڈی بگنگ کی سہولت موجود ہوتی ہے اور اسے سادہ ٹیکسٹ (۔applescript)، کمپائلڈ اسکرپٹ (۔scpt)، اسکرپٹ بنڈل (۔scptd) اور بطور ایپلیکیشن (۔app) محفوظ کیا جا سکتا ہے۔ ایپل اسکرپٹ ایڈیٹر میں اسکرپٹ ڈکشنری بھی موجود ہوتی ہے جس کی مدد سے صارف کمپیوٹر میں انسٹال شدہ ایپلیکیشن کے کمانڈ اور اسکرپٹنگ کلاسیس کو بآسانی دیکھ سکتا ہے۔

میک او ایس ایکس 10.3 سے قبل اسکرپٹ ایڈیٹر کو کاربون میں ڈولپ کیا گیا تھا۔ 10.3 میں کوکوا کو استعمال کرتے ہوئے ایک نیا اسکرپٹ ایڈیٹر ڈولپ کیا گیا۔ میک او ایس 6۔10 سے میک او ایس 10۔10 تک اس کا نام ایپل اسکرپٹ ایڈیٹر تھا جو 2014ء میں بدل کر اسکرپٹ ایڈیٹر کر دیا گیا۔ چونکہ اس میں جاوا اسکرپٹ فار آٹو میشن کو متعارف کرایا گیا ہے لہذا اس کا نام بدلنا ضروری ہو گیا تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "OS X 10.10 Yosemite release date". اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2014.