مندرجات کا رخ کریں

ایچ ایس ایل اور ایچ ایس وی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایچ ایس ایل اور ایچ ایس وی

ایچ ایس ایل اور ایچ ایس وی (HSL and HSV) آر جی بی رنگ ماڈل میں دو سب سے عام اسطوانہ نما تناسق (cylindrical-coordinate) نقاط کی نمائندگی کا نظام ہے۔