ایڈمن آفس مینجمینٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ایڈمن آفس کی مینجمینٹ کےلئے ضروری ہے کہ آپ سب سے پہلے تمام اپنے معاملات طے کر لیں جو ترجییحی طورزیادہ اہم ہوں اس کے بعد اپنے شیڈول طے کر لیں جو روزانہ کی بنیاد پر ہیں اور پھر ان کو ماہ وار سے لے کر سالانہ تک ہر ایک چیز کو طے کر لیں۔اس طریقے سے ہی بہترین مینجمینٹ میں حصہ لیا جاسکتا ہے۔جب سالانہ طور ہرچہر طے ہو گی تو ہمارے لیے تمام کام کرنے آسان ہوں گے اگر آپ کی مینجمینٹ محض تجرباتی طور پر چل رہی ہے تو پھر انتظامی امور آپ اچھے طور پر نہیں چلاسکیں گے۔ ہربار اس میں تبدیلیاں کرنے میں لگے رہیں گے اور اپ کا قیمتی وقت ضائع ہوتا رہے گاآپ کی کارکردگی بہت کمزور پڑجائے گی۔