مندرجات کا رخ کریں

ایڈنا بارکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایڈنا بارکر
فائل:Edna Barker.jpg
ذاتی معلومات
مکمل نامایڈنا بارکر
پیدائش24 نومبر 1936(1936-11-24)
بیڈنگٹن، سرے، انگلینڈ
وفات25 مارچ 2019(2019-30-25) (عمر  82 سال)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 43)29 نومبر 1957  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ28 مارچ 1969  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1956–1968سرے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 15 45
رنز بنائے 426 919
بیٹنگ اوسط 25.05 23.56
100s/50s 1/3 1/5
ٹاپ اسکور 100 100
گیندیں کرائیں 1,886 4,018
وکٹ 16 66
بولنگ اوسط 37.50 20.03
اننگز میں 5 وکٹ 0 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 4/94 5/28
کیچ/سٹمپ 6/– 29/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 8 مارچ 2021ء

ایڈنا بارکر (پیدائش:24 نومبر 1936ء)|(وفات:25 مارچ 2019ء) انگلستان کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی تھی جو دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ سے آف بریک باؤلر کے طور پر کھیلتی تھی۔ وہ 1957ء سے 1969ء کے درمیان انگلینڈ کے لیے 15 ٹیسٹ میچوں میں نظر آئیں۔ اس نے سرے کے لیے مقامی کرکٹ کھیلی۔ [1] [2]

انتقال

[ترمیم]

وہ 25 مارچ 2019ء کو 82 سال 121 دن کی عمر میں اس دنیا سے کوچ کر گئیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Player Profile: Edna Barker"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2021 
  2. "Player Profile: Edna Barker"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2021