ایڈوانسڈ ریسرچ پروجیکٹس ایجنسی نیٹ ورک
ظاہری ہیئت
ایڈوانسڈ ریسرچ پروجیکٹس ایجنسی نیٹ ورک (ARPANET)، دنیا کا پہلا آپریشنل پیکٹ سوئچنگ نیٹ ورک تھا اور ایک ایسے سیٹ کا بنیادی نیٹ ورک تھا جو عالمی انٹرنیٹ کو بنانے کے لیے آیا تھا۔ نیٹ ورک کو امریکی شعبۂ دفاع کے ڈیفنس ایڈوانسڈ ریسرچ پروجیکٹس ایجنسی (DARPA) کی طرف سے امریکا میں یونیورسٹیوں اور تحقیقی لیبارٹیریز میں اس کے منصوبوں کے استعمال کے لیے فنڈز فراہم کیا گیا تھا۔ ARPANET کی پیکٹ سوئچنگ کی بنیاد لِکلیڈر(Licklider) کے خیالات پر رکھی گئی۔ جبکہ لیری رابرٹس(Larry Roberts) نے بطور پروگرام منیجر اس کو ڈویلپ کیا۔
زمرہ جات:
- 1969ء کی متعارفات
- امریکی ایجادات
- تاریخ انٹرنیٹ
- ریاستہائے متحدہ میں 1969ء کی تاسیسات
- ریاستہائے متحدہ میں 1990ء کی تحلیلات
- 1990ء کی تحلیلات
- وسیعالعلاقہ جالاتکار
- میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی
- کمپیوٹر نیٹ ورک
- افواج ریاستہائے متحدہ
- بعید ابلاغیات
- ریاستہائے متحدہ میں انٹرنیٹ
- 1969ء میں قائم شدہ انٹرنیٹ املاک
- اختصارات