ایڈوبی شاک ویو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایڈوبی شاک ویو
سافٹ ویئر ترقی دہندہایڈوبی، Macromedia، MacroMind
آپریٹنگ سسٹمویب براؤزر, مائیکروسافٹ ونڈوز، میک او ایس (discontinued)
سافٹ ویئرAdobe Director
Player softwareShockwave Player
فارمیٹ (سDIR, DCR, DXR
پروگرامنگ زبانLingo
ایپلی کیشن (ز)Browser games، اطلاقی سافٹ ویئر, video games
کیفیتActive
لائسنسملکیتی سافٹ ویئر[1]

ایڈوبی شاک ویو (انگریزی: Adobe Shockwave) (سابقہ میکرومیڈیا شاک ویو)انٹرایکٹیو ملٹی میڈیا ایپلی کیشنز اور ویڈیو گیمز بنانے کے لیے ملٹی میڈیا پلیٹ فارم ہے۔ڈویلپر ایڈوبی ڈائریکٹر سے مواد تخلیق کر کے انٹرنیٹ پر پبلش کرتے ہیں، جسے ویب براؤزر یا کمپیوٹر پر شاپ ویو پلیئر پلگ ان سے دیکھا جا سکتا ہے۔ کمپنی 9 اپریل 2019 کو اس کی سپورٹ ختم کر دے گی[2]۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]