ایڈوبی کانٹنٹ سرور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایڈوبی کانٹنٹ سرور
Adobe Content Server Icon
تیار کردہ ایڈوبی سسٹم
مستحکم اشاعت 6.0.0 / ستمبر 3، 2014؛ 4 سال قبل (2014-09-03)
آپریٹنگ سسٹم کراس پلیٹ فارم
صنف ڈیجیٹل رائٹس مینیجمنٹ, content server
اجازت نامہ Adobe EULA / Proprietary
ویب سائٹ www.adobe.com/products/contentserver

ایڈوب کا یہ سافٹ وئیر ای بکس وغیرہ میں ڈیجیٹل رائٹس (Digital Rights) شامل کرنے کے کام آتا ہے۔ یہ سافٹ وئیر ایڈوب کی پی ڈی ایف اور ای پب (EPUB) فارمیٹ والی ای بکس کو محفوظ کرنے کے لیے بنایا گیا تھا۔ تمام موبائل اور دوسری ڈیوائسسز کے لیے ڈاکیومنٹس اسی سافٹ وئیر سے محفوظ کیے جاتے ہیں۔ اس کا موجودہ ورژن 4.1.2 ہے جو 23ستمبر2011کو ریلیز ہوا۔[1] .

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ماہنامہ کمپیوٹنگ، شمارہ نومبر 2013

بیرونی روابط[ترمیم]