ایڈوبی کنٹری بیوٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایڈوبی کنٹری بیوٹ
ایڈوبی کنٹری بیوٹ سی ایس فائیو کا لوگو
ونڈوز 8.1 پر ایڈوبی کنٹری بیوٹ سی ایس 3
حقیقی مصنفMacromedia
تیار کردہایڈوبی
موقوف6.5 / 3 اکتوبر 2012؛ 11 سال قبل (2012-10-03)
ارتقائی حالتموقوف
آپریٹنگ سسٹمونڈوز ایکس پی، ونڈوز 7، OS X 10.6، OS X 10.7
دستیاب زبانیںانگریزی، برازیلی پرتگیزی، سادہ چینی (فقط ونڈوز)، روایتی چینی (فقط ونڈوز)، چیک، ڈچ، فرانسیسی، جرمن، اطالوی، جاپانی، کوریائی (فقط ونڈوز)، پولش، روسی، ہسپانوی، سویڈش اور ترکی۔
صنفHTML editor
اجازت نامہتجرباتی سافٹ ویئر

ایڈوبی کنٹری بیوٹ (انگریزی: Adobe Contribute؛ سابقہ نام: میکرومیڈیا کنٹری بیوٹ) ایڈوبی کا ایک سافٹ ویئر ہے جو صارف کو ویب پر اس کے مشمولات کی تنظیم کی سہولت مہیا کرتا ہے خواہ ویب سائٹ ہو یا بلاگ۔ نیز یہ سافٹ ویئر ان لوگوں کے لیے بھی بنایا گیا ہے جو ایچ ٹی ایم ایل میں مہارت نہیں رکھتے۔[1][2][3] 27 جنوری 2017ء کو ایڈوبی نے اعلان کیا کہ وہ اس سافٹ ویئر کو اب بند کر رہے ہیں اور یکم فروری 2017ء سے اس کی فروخت بند کر دی گئی۔[4][5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "What is Master Collection?"۔ Adobe۔ |archive-url= بحاجة لـ |archive-date= (معاونت) میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2010 
  2. Jennifer Kyrnin۔ "Adobe Contribute CS4"۔ About.com۔ 21 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2010 
  3. "What is Web Premium?"۔ Adobe۔ 18 اگست 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2010 
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 11 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2020 
  5. https://venturebeat.com/2017/01/27/adobe-will-stop-selling-contribute-and-director-on-فروری-1-drop-shockwave-for-mac-support-on-مارچ-14/[مردہ ربط]

(مراجع)