ایڈونس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ایڈونس
Adonis Mazarin Louvre MR239.jpg 

معلومات شخصیت
ساتھی ایفرودیت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ساتھی (P451) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مجال العمل شکار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر

ایڈونس یونانی دیومالا کا ایک خوبصورت نوجوان جس پرافرودیت یونانیزہرہ عاشق تھی۔ ایک دن شکار کے لیے باہر گیا تو ایک جنگلی سور نے ہلاک کر دیا۔ افرودیت پھوٹ پھوٹ کر روئی۔ اس کے قطرات اشک زمین کے جس حصے پر گرے وہاں چمنستان بن گیا۔ اس کی حالت غیر دیکھ کر عالم اسفل کے یونانی دیوتا پلوٹو نے ایڈونس کو سال میں چھ مہینے زمین پر افرودیت کے ساتھ بسر کرنے کی اجازت دے دی۔ قونیقی ایڈونس کے مجسمے کی پرستش کرتے تھے۔ انگریزی زبان کے مشہور شاعر شیلے نے جان کیٹس کی جواں‌مرگی پر جو درد انگیز مرثیہ لکھا تھا۔ اس کا عنوان تھا۔(ایڈونس عنفوان شاب میں مارا گیا۔