ایڈگر ایلن پو
ایڈگر ایلن پو (انگریزی: Edgar Allan Poe) انیسویں صدی عیسوی کے امریکی شاعر، ناول و افسانہ نگار، نقاد اور صحافی ہیں جو اپنی ہیبت ناک، پُر اسرار اور سائنسی کہانیوں کی وجہ سے عالمی شہرت رکھتے ہیں۔
حالات زندگی
[ترمیم]ایڈگرایلن پو کی پیدائش 19 جنوری 1809ء کو بوسٹن، میساچوسٹس، ریاستہائے متحدہ امریکا میں اداکار خاندان میں ہوئی۔[24] 1826ء میں ورجینیا یونیورسٹی میں داخل ہوئے پر نکال دیے گئے۔ دو سال ریاستہائے متحدہ فوجی اکیڈمی میں بھی رہے۔ اس کے علاوہ امریکی بری فوج میں خدمات بھی انجام دیں۔
پو ایک قابل شاعر اور ذہین نقاد تھے لیکن بین الاقوامی طور پر ان افسانوں کے ذریعے مشہور ہوئے جن کے موضوعات میں زبردست قوتِ تخلیق، انتہائی تخیلاتی طاقت اور تعمیری تکنیک میں حیرت انگیز کمال رکھتے تھے۔ پو عجیب الخلقت اور ڈراؤنے ادب کے استاد اور سائنسی کہانیوں کے بانی بھی تھے جو بعد میں آرتھر کونن ڈویل، جولیس ورن اور ایچ جی ویلز نے بھی لکھیں۔ ایڈگرایلن پو سراغرساں کہانی کے بھی موجد تھے۔[25]
تصانیف
[ترمیم]
- The Narrative of Arthur Gordon Pym of Nantucket
- Eureka: A Prose Poem
- Politian
- A Dream Within a Dream
- The Murders in the Rue Morgue
- The Oval Portrait
- The City in the Sea
وفات
[ترمیم]
ایڈگرایلن پو 7 اکتوبر 1849ء کو بالٹیمور، میری لینڈ، ریاستہائے متحدہ امریکا میں وفات پا گئے۔[26]
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/11859527X — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11920094f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- 1 2 عنوان : Benezit Dictionary of Artists — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-19-977378-7 — Benezit ID: https://doi.org/10.1093/benz/9780199773787.article.B00143511 — بنام: Edgar Allan Poe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Edgar-Allan-Poe — بنام: Edgar Allan Poe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6dn43nc — بنام: Edgar Allan Poe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/5209 — بنام: Edgar Allan Poe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?622 — بنام: Edgar Allan Poe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/11859527X — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: По Эдгар Аллан — ربط: https://d-nb.info/gnd/11859527X — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
- 1 2 3 اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/12666/show — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- 1 2 https://www.mentalfloss.com/literature/poetry/unsettling-theories-edgar-allan-poe-death-experts-can-t-explain — اقتباس: Poe cycled through foster homes before finding permanent residence with a wealthy family, the Allans, living in Richmond, Virginia. Though they never officially adopted Poe, he moved with them to London, where he later attended school.
- 1 2 https://www.mentalfloss.com/literature/poetry/unsettling-theories-edgar-allan-poe-death-experts-can-t-explain — اقتباس: In 1826, he came back to the United States to study ancient and modern languages at the University of Virginia. During this period, his relationship with his foster father began to deteriorate, reportedly due to disagreements over Poe's poor money management skills. As tensions grew, Poe left for Boston, where he published his first poetry collection, Tamerlane and Other Poems.
- ↑ عنوان : Did all those famous people really have epilepsy? — جلد: 6 — صفحہ: 115-39 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1016/J.YEBEH.2004.11.011 — https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/15710295
- 1 2 3 4 BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1744/ — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اگست 2020
- 1 2 https://cs.isabart.org/person/13400 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- 1 2 3 4 5 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/11859527X — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ https://www.boijmans.nl/en/collection/artworks/35166/le-corbeau — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اپریل 2024
- ↑ RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/108502 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2025
- ↑ خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 5 اگست 2015 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500212765 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 مئی 2021
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11920094f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/11107939
- ↑ عنوان : ПроДетЛит — کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/11107939
- ↑ ایڈگرایلن پو ،اوکسفرڈ امریکن نیشنل بائیوگرافی آن لائین، نیویارک امریکا
- ↑ اردو ڈائجسٹ لاہور، عالمی ادب نمبر، فروری 2011ء
- ↑ ایڈگرایلن پو، اوکسفرڈ امریکن نیشنل بائیوگرافی آن لائین، نیویارک امریکا
- 1809ء کی پیدائشیں
- 19 جنوری کی پیدائشیں
- 1849ء کی وفیات
- 7 اکتوبر کی وفیات
- اے سی مع 18 عناصر
- ایڈگر ایلن پو
- آئرش نژاد امریکی شخصیات
- امریکی مرد مصنفین
- امریکی مرد ناول نگار
- امریکی ناول نگار
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- انیسویں صدی کے امریکی شعراء
- انیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- انیسویں صدی کے امریکی ناول نگار
- بالٹیمور، میری لینڈ کے مصنفین
- برونکس کی شخصیات
- بوسٹن، میساچوسٹس کے مصنفین
- پنسلوانیا کے ناول نگار
- رومانوی شعرا
- فلاڈیلفیا، پنسلوانیا کے مصنفین
- مرد امریکی شعرا
- میری لینڈ کے مصنفین
- میری لینڈ کے ناول نگار
- میساچوسٹس کے ناول نگار
- نیو یارک (ریاست) کے مصنفین
- نیو یارک (ریاست) کے ناول نگار
- ورجینیا کے مصنفین
- ورجینیا کے ناول نگار
- انیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- رزمیہ شاعر
- معاشرتی ناقدین
- امریکی ادبی نقاد
- امریکی مرد ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- ادبی نظریہ ساز
- انیسویں صدی کے امریکی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- یونائیٹڈ اسٹیٹس ملٹری اکیڈمی کے فضلا
- امریکی مرد غیر افسانوی مصنفین
- ریاست ہائے متحدہ میں بچپن کی شادی
- بھوت کہانی مصنفیں
- انیسویں صدی کے قلمی نام استعمال کرنے والے مصنفین
- امریکی مرد مختصر افسانہ نگار
- امریکی پراسرار کہانی نویس
- امریکی سائنس فکشن مصنفین
- ہیبت ناک فکشن
- قلمی نام استعمال کرنے والے مصنفین
- امریکی صحافی
- امریکی متبنی
- بالٹیمور کی شخصیات
- بوسٹن کی شخصیات
- گرین وچ گاؤں کی شخصیات
- رچمنڈ، ورجینیا کی شخصیات
- شارلوٹزویل، ورجینیا کی شخصیات
- مضمون نگار
- انیسویں صدی کے افسانہ نگار
- مدیران
- انیسویں صدی کے امریکی صحافی
- میری لینڈ میں تدفین
- طنز نگار
- غیر حل شدہ اموات
- امریکی افسانہ نگار
- سنسنی خیز مصنفین
- مہماتی ناول
- انیسویں صدی کا ادب
- انگریزی ادب
- طنز
- امریکی شخصیات
- انگریزی زبان کے مصنفین
- ناول
- افسانے
- برونکس کے مصنفین
- رچمنڈ، ورجینیا کے مصنفین


