ایڈیڈاس ٹیلسٹار 18

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ٹیلسٹار 18
Telstar 18
Adidas Telstar 18 in Russia vs. Argentina.jpg
ایڈیڈاس ٹیلسٹار 18
قسم لوا خطا ماڈیول:String2 میں 18 سطر پر: attempt to perform arithmetic on local 'c' (a nil value)۔
ابتدا 2017ء (2017ء)
صانع ایڈیڈاس
دستیاب ہاں

ایڈیڈاس ٹیلسٹار 18 (Adidas Telstar 18) روس میں ہونے والے 2018ء فیفا عالمی کپ میں استعمال ہونے والا رسمی گیند ہے۔ اسے فیفا کی ساتھی کمپنی ایڈیڈاس جو 1970ء سے فیفا عالمی کپ میں گیند مہیا کر رہی ہے نے ڈیزائن کیا ہے۔

ٹیلسٹار 18 گیند پاکستان اور چین میں تیار کیے جاتے ہیں۔ [1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Made in Pakistan: 'Telstar 18' to represent the country in FIFA World Cup 2018"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. George Liao (جون 21, 2018)۔ "Ball loses air in four incidents since World Cup kicked off"۔ Taiwan News۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 24, 2018۔

بیرونی روابط[ترمیم]

ماقبل 
ایڈیڈاس برازوکا
رسمی ورلڈ کپ گیند
2018
مابعد 
موجودہ