ایڈی نکولس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایڈورڈ نکولس
ذاتی معلومات
مکمل نامایڈورڈ البرٹ نکولس
پیدائش (1947-12-10) 10 دسمبر 1947 (عمر 76 برس)
ڈیمرارا, گیانا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر17 (1997–2001)
ایک روزہ امپائر46 (1995–2005)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 6 جون 2012

ایڈورڈ البرٹ نکولس (پیدائش: 10 دسمبر 1947ء برٹش گیانا) سابق بین الاقوامی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ امپائر ہیں۔ نکولس نے 1997ء سے 2001ء تک 17 ٹیسٹ اور 1995ء سے 2005ء تک 46 ون ڈے میچوں میں امپائرنگ کی [1] وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے بین الاقوامی امپائروں کے ایلیٹ پینل کے 4 ویسٹ انڈین امپائروں میں سے ایک تھے۔ ایڈی نکولس ایک سابق پولیس افسر ہیں جنھوں نے گیانا پولیس فورس کی امیگریشن سروسز میں کام کیا۔ نکولس نے گیانی پولیس فورس کرکٹ ٹیم کے لیے کلب کرکٹ کھیلی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Eddie Nicholls"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2014