ایڈ بارنس (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایڈ بارنس
بارنس 2019ء میں
ذاتی معلومات
مکمل نامایڈورڈ بارنس
پیدائش (1997-11-26) 26 نومبر 1997 (age 26)
یارک، شمالی یارکشائر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2020یارکشائر (اسکواڈ نمبر. 62)
2020ڈربی شائر
2021–2022لیسٹر شائر (اسکواڈ نمبر. 62)
پہلا فرسٹ کلاس8 اگست 2020 ڈربی شائر  بمقابلہ  لیسٹر شائر
پہلا لسٹ اے22 جولائی 2021 لیسٹر شائر  بمقابلہ  ڈربی شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 22 12 5
رنز بنائے 523 77 7
بیٹنگ اوسط 21.79 19.25 7.00
سنچریاں/ففٹیاں 0/2 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 83* 33* 7
گیندیں کرائیں 2,625 566 60
وکٹیں 40 15 2
بولنگ اوسط 42.47 37.33 57.50
اننگز میں 5 وکٹ 1 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 5/101 2/32 2/27
کیچ/سٹمپ 8/– 3/– 1/–
ماخذ: کرک انفو، 15 اگست 2022

ایڈورڈ بارنس (پیدائش: 26 نومبر 1997ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے جو لیسٹر شائر کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] وہ انڈر 19 کی سطح پر انگلینڈ کے لیے بھی کھیلے۔ [2] اس نے اپنا اول درجہ ڈیبیو 8 اگست 2020ء کو ڈربی شائر کے لیے 2020ء باب ولس ٹرافی میں کیا۔ [3] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 31 اگست 2020ء کو ڈربی شائر کے لیے 2020ء ٹی20 بلاسٹ میں کیا۔ [4] اس نے 22 جولائی 2021ء کو 2021ء کے رائل لندن ایک روزہ کپ میں لیسٹر شائر کے لیے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔ [5] اپریل 2022ء میں، 2022ء کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں، بارنس نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈربی شائر کے خلاف 101 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں۔ [6]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Edward Barnes"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2020 
  2. "Ed Barnes interview: Time was right to start a new life in Leicester | The Cricketer"۔ www.thecricketer.com 
  3. "North Group, Leicester, Aug 8-11 2020, Bob Willis Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2020 
  4. "North Group (N), Leeds, Aug 31 2020, Vitality Blast"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2020 
  5. "Leicester, Jul 22 2021, Royal London One-Day Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2021 
  6. "Mattie McKiernan century boosts value of Shan Masood's double as Derbyshire keep control"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2022