ایکس لائبرس
Appearance
بانی کمپنی | Author Solutions |
---|---|
قائم شدہ | 1997 |
ملک | ریاست ہائے متحدہ |
صدر دفتر | بلومنگٹن، انڈیانا |
کلیدی شخصیات | بل ایلیٹ |
مطبوعات | کتابیں |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
ایکس لائبرس (انگریزی: Xlibris) ایک خود اشاعت[1] اور آن ڈیمانڈ پرنٹنگ خدمات فراہم کرنے والا ادارہ ہے، 1997ء میں قائم کیا گیا اور بلومنگٹن، انڈیانا میں مقیم ہے۔ 2000ء میں، دی نیویارک ٹائمز نے اسے سب سے اعلیٰ آن ڈیمانڈ پبلشر قرار دیا۔[2] The current president is Bill Elliot.[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Rachel Donadio (April 27, 2008)۔ "You're an Author? Me Too!"۔ نیویارک ٹائمز
- ↑
- ↑ Bill Elliot۔ "Our Leadership Team. (n.d.). Author Solutions."۔ Author Solutions (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2021