ایکوی مصفوفہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ریاضیات میں ایکوی مصفوفہ جسامت کی ایسی مختلط مربع مصفوفہ ہے جو ذیلی شرط پوری کرے

جہاں مصفوفہ شناخت مصفوفہ ہے (n-بُعد میں) اور علامت سے مراد مُقترِن پلٹ ہے (جسے ہرمشن بھی کہے ہیں)۔ اس شرط سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ مصفوفہ U ایکوی ہے اگر بشرط اگر اس کا مقلوب اس کے مقترن پلٹ کے برابر ہو: