ایکٹیویژن
ظاہری ہیئت

ایکٹیویژن ایک امریکی ویڈیو گیم ناشر کمپنی ہے۔ اس کی بنیاد 1 اکتوبر 1979[1] کو رکھی گئی تھی اور یہ دنیا کا پہلا آزاد گیمنگ کنسول ڈویلپر اور ڈسٹریبیوٹر تھا۔ ایکٹیویژن، کال آف ڈیوٹی اور گٹار ہیرو کے لیے مشہور ہے۔ یہ کمپنی سانتا مونیکا، کیلیفورنیا میں واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Rachel Rosmarin (2 دسمبر 2007)۔ "Vivendi To Merge With Activision"۔ Forbes۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-22
زمرہ جات:
- ایکٹیویژن
- کیلیفورنیا میں 1979ء کی تاسیسات
- امریکی برانڈ
- 1979ء میں قائم ہونے والی امریکی کمپنیاں
- کیلیفورنیا میں واقع ویڈیو گیم کمپنیاں
- ویڈیو گیم کی پیداواری کمپنیاں
- ایکٹیویژن گیمز
- 1979ء میں قائم ہونے والی کمپنیاں
- ریاستہائے متحدہ کی ویڈیو گیم کمپنیاں
- نیزدک میں فہرست شدہ کمپنیاں
- ریاستہائے متحدہ میں 1979ء کی تاسیسات
- لاس اینجلس میں قائم کمپنیاں