مندرجات کا رخ کریں

ایک دوجے کے واسطے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایک دوجے کے واسطے ایک بھارتی ہندی سیریل ہے، جو 6 فروری، 2016ء سے سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن پر نشر کیا گیا تھا۔ اس میں اہم کردار نکیتا دتہ اور نمیک پال نے نبھایا تھا۔ اس سیریل کا اختتام 7 اکتوبر، 2017ء کو ہوا۔ [1]

کہانی

[ترمیم]

یہ کہانی ان دو عاشقوں کے گرد گھومتی ہے۔ سیریل میں ان دونوں کی جد و جہد کو دکھایا گیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-05