ایگنس ماریون میک لین والش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایگنس ماریون میک لین والش
 

معلومات شخصیت
پیدائش 10 جون 1884ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈنگوگ، نیو ساؤتھ ویلز[1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 12 اگست 1967ء (83 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ طب تولید  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 افیسر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایگنس ماریون میک لین والش (انگریزی: Agnes Marion McLean Walsh)، جو شادی سے قبل گِبسن کے خاندانی نام سے جانی جاتی تھیں، مغربی آسٹریلیا کے ایک زچگی ہسپتال کنگ ایڈورڈ میموریل ہاسپٹل[2] میں 1922ء سے لے کر 1954ء تک بر سر خدمت رہیں۔ وہ ایک میٹرن یا صدر نرس کے طور پر اپنے عہدے سے وظیفہ حسن خدمت پر سبک دوش ہوئیں۔ اس عرصے میں ان کی زیر نگرانی 60,000 بچے پیدا ہوئے تھے۔[3] اس صلاحیت کے پیش نظر وہ اس دولت مشترکہ حکومت کے تحت دایاؤں کی پالیسی سازی کی مشیر اور قومی طبی تحقیقی کونسل کا حصہ رہیں۔[4]

اعتراف خدمات[ترمیم]

1949ء کے سال نو اعزازات میں والش برطانوی بادشاہت کی افسر قرار دیا گیا تھا۔[5] یہ اعزاز پرتھ میں گورنمنٹ ہاؤز میں اسی سال جولائی میں دیا گیا۔ [6]

ایگنس والش نرسیز ہوم (ایگنش والش تیمار داروں کی رہائش) کا افتتاح مغربی آسٹریلیا کے وزیر برائے صحت ڈیم فلورنس کارڈیل آلیور نے جنوری 1953ء میں کیا۔[7]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Australian Women's Register ID: http://www.womenaustralia.info/biogs/IMP0252b.htm
  2. Martyr, Philippa, 'Walsh, Agnes Marion McLean (1884–1967)', Australian Dictionary of Biography, National Centre of Biography, Australian National University, accessed 16 ستمبر 2011.
  3. "Matron Walsh of K.E.M.H. to Retire"۔ West Australian (Perth, WA : 1879 – 1954)۔ 7 June 1954۔ صفحہ: 1۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2019 
  4. "A Knighthood for Don Bradman"۔ West Australian (Perth, WA: 1879–1954)۔ 1 جنوری 1949۔ صفحہ: 4۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2019 
  5. "Agnes Miriam McLean Walsh"۔ honours.pmc.gov.au۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2019 
  6. "Matron's Outstanding Work For Women"۔ West Australian (Perth, WA: 1879–1954)۔ 21 July 1949۔ صفحہ: 18۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2019 
  7. "Matron Honoured When Nurses' Home Is Named"۔ The West Australian۔ 69 (20,746)۔ Western Australia۔ 16 January 1953۔ صفحہ: 5۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 – National Library of Australia سے