ایہود اولمرت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ایہود اولمرت
Ehud Olmert
אהוד אולמרט
Olmert.jpg
بارہواں وزیر اعظم اسرائیل
عہدہ سنبھالا
14 اپریل 2006 – 31 مارچ 2009
قائم مقام: 4 جنوری 2006 – 14 اپریل 2006*
صدر موشے کاستاف
شمعون پیریز
ڈپٹی تسیبی لیونی
پیشرو ارئیل شارون
جانشین بنیامین نیتنیاہو
میئر یروشلم
عہدہ سنبھالا
نومبر 1993 – 2003
پیشرو ٹیڈی کولیک
جانشین اوری لوبولیانسکی
ذاتی تفصیلات
پیدائش 30 ستمبر 1945ء (عمر سال)
بنیامینا-گفعات ادا, تعہدی فلسطین
سیاسی جماعت لیکود (1973–2006)
کادیما(2006–تاحال)
شریک حیات الیزا اولمرت
اولاد 4
مادر علمی یروشلم عبرانی یونیورسٹی
مذہب یہودیت
[1]

ایہود اولمرت (Ehud Olmert) (عبرانی: אהוד אולמרט‎, بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ: [eˈhud ˈolmeʁt] ( سنیے); عربی: إيهود أولمرت) ایک اسرائیلی سیاستدان اور وکیل ہے۔ اس نے 2006ء سے 2009ء تک اسرائیل کے وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Basic Law: The Government (2001), Israeli parliament, the Knesset, official translation of the law