ای سی او کا تیرہواں سربراہی اجلاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ای سی او کا تیرہواں سربراہی اجلاس
2017 ECO Summit
میزبان ملک پاکستان
تاریخ 27 فروری – 1 مارچ 2017
نعرہ علاقائی خوشحالی کے لیے اتصالیت
مقامات جناح کنونشن سینٹر، اسلام آباد سرینا ہوٹل
شہر اسلام آباد
شریک ای سی او رکن ممالک
اگلا باکو 2012ء
ویب سائیٹ ای سی او

ای سی او کا سربراہی اجلاس 1اور 2 مارچ 2017ء کو اقتصادی تعاون تنظیم کا تیرہواں اجلاس تھا، جو اسلام آباد، پاکستان میں منعقد ہوا۔[1]

جناح کنونشن سینٹر، اسلام آباد

اس اجلاس سے پہلے 28 فروری 2017ء کو اسلام آباد میں ای سی او ممالک کے وزائے خارجہ کا بائیسواں اجلاس منعقد ہوا۔ رکن ممالک کے اعلیٰ اہلکاروں نے اسلام آباد میں 27 فروری 2017 کو ملاقات کی اور سربراہی اجلاس تک قیام کیا۔

اجلاس میں توانائی، انفرا سٹرکچر اور تجارتی سیکٹرز پر توجہ مرکوز کی رہی۔ سربراہ اجلاس میں ای سی او رکن ملکوں کے درمیان میں روابط اور تعاون کی نئی راہوں پر بات ہوئی۔ ای سی او رکن ملکوں کے د رمیان تجارت اور توانائی کے شعبوں سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کا بھی جائزہ لیا گیا۔ سربراہ اجلاس میں رکن ملکوں کے درمیان میں اشیاء اور لوگوں کی آ مدورفت کو تیز کرنے کے لیے بھی اقدامات پر بھی غور کیا گیا۔

شریک ممالک[2][3][ترمیم]

وفد کا سربراہ وفد کا ملک
عمر زاخیلوال[4] افغانستان Flag of افغانستان
الہام علیوف آذربائیجان Flag of آذربائیجان
حسن روحانی[5] ایران Flag of ایران
نور سلطان نظربایف قازقستان Flag of قازقستان
سورنبائی جینبیکوف کرغیزستان Flag of کرغیزستان
نواز شریف پاکستان Flag of پاکستان
قاہر رسول زادہ تاجکستان Flag of تاجکستان
رجب طیب اردوغان ترکی Flag of ترکی
قربان قلی بردی محمدوف ترکمانستان Flag of ترکمانستان
رستم عظیموف ازبکستان Flag of ازبکستان
سربراہان مملکت موٹے حروف میں ہیں

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "13th ECO Summit in Islamabad"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. "Afghan president won't attend ECO summit: Aizaz"۔ دا نیشن (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-28۔
  3. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ :0 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  4. "No top representation from Kabul in summit"۔ DAWN.COM (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-28۔
  5. "ایرانی صدر روحانی کا ای سی او اجلاس میں شرکت کے لیے، پاکستان کا دورہ | بزنس ریکارڈ"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-28۔

بیرونی روابط[ترمیم]