آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ای سی او سربراہی اجلاس 1992ء اقتصادی تعاون تنظیم کا پہلا اجلاس تھا جو، 16–17 فروری تہران، ایران میں منعقد ہوا تھا۔[1] اجلاس نے نئے ارکان آذربائیجان، ترکمانستان، ازبکستان، تاجکستان اور کرغیزستان کے داخلے کا خیر مقدم کیا نیز شمالی قبرص کی اقتصادی، ثقافتی اور تکنیکی سرگرمیوں میں محدود شرکت کی اجازت۔
وفود کی شرکت[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Summits". 10 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2015.
بیرونی روابط[ترمیم]
|
---|
سیاست | |
---|
اجلاس | |
---|
ارکان | |
---|
مبصر | ممالک | |
---|
بین الاقوامی تنظیمیں | |
---|
|
---|