اے آر وائی فلمز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اے آر وائی فلمز
صنعت فلم تقسیم, پروڈکشن
صدر دفتر کراچی، Flag of Pakistan.svg پاکستان
مصنوعات فلمیں
مالک سلمان اقبال (بانی)
جرجیس سیجا (سی ای او)
مالک کمپنی اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک

اے آر وائی فلمز پاکستان میں موجود ایک کمپنی ہے جو فلمیں بناتی ہے۔ یہ اصل میں اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک کا ہی ایک حصہ ہے۔ اس کمپنی کے بنائے ہوئے فلموں کو پاکستان میں بہت پزیرائی ملی۔ اے آر وائی فلمز نے اب تک بہت سے فلمیں بنائے ہیں جن میں 11 اردو،6 پنجابی اور 17 پشتو میں ہیں۔

معروف فلمیں[ترمیم]

سال نام تبصرہ
2013 جوش[1]
میں ہوں شاہد آفریدی [2]
سیڈلنگس
زندہ بھاگ [3]
وار [4]
2014 تمنا [5]
2015 جلیبی ریڈرم فلمز کے تعاون سے اے آر وائی فلمز نے بنایا[6]
3 بہادر ایس او سی کے تعاون سے اے آر وائی فلمز نے بنایا[7]
رانگ نمبر
جوانی پھر نہیں آنی 6 سگما پلس کے تعاون سے اے آر وائی فلمز نے بنایا
2018 آزادی اے آر وائی فلمز نے بنایا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Mohammad Kamran Jawaid (5 اگست 2013)۔ "Movie Review: Josh"۔ DAWN.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2014۔
  2. Kamran Jawaid Muhammad (22 اگست 2013)۔ "Movie Review: Main Hoon Shahid Afridi"۔ DAWN۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2013۔
  3. Mohammad Kamran Jawaid (20 ستمبر 2013)۔ "Movie Review: Zinda Bhaag"۔ DAWN۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2013۔
  4. ARY News (11 اکتوبر 2013)۔ "Premiere of "Waar", the Film of Nation"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2013۔
  5. "Another Pakistani production 'Tamanna' all set to release on June 13"۔ ARY News۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2014۔
  6. "'Jalaibee' all set to release on March 20"۔ اے آر وائی نیوز۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2015۔
  7. "Release date for '3 Bahadur' announced"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2015۔